Zakhmi Bachaa

25 Views
*ارے کوئی بات نہیں.... یہ آپ کا بچہ کوئی ہے... آپ جائیں کے ایف سی کا برگر کوک پییسی کے ساتھ کرکٹ میچ دیکھ کر انجوائے کریں.... کم آن.... ملک میں الیکشن ہوئے ہیں آپ کے لوگ جیتے ہیں خوشیاں منائیں.... آپ روزہ رکھتے نماز پڑھتے تو ہیں ۔۔۔۔ پکے مسلمان ہیں... آپ کو کیا ٹینشن..... "کڑوی تو نہیں لگی"۔ لیکن حقیقت یہی ہے جتنا بدبخت اور بے غیرت آج کا مسلمان ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے ۔*

Comments