تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں بدھ کی صبح 7.4 شدت کا خوف ناک زلزلہ آیا

58 Views
تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں بدھ کی صبح 7.4 شدت کا خوف ناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ ملک کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ 25 برس کے درمیان آنے والا سب سے شدید زلزلہ ہے۔ کئی عمارتوں کے منہدم ہونے کے باعث ہلاکتوں کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ زلزلے کے بعد جنوبی جاپان اور فلپائن میں سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہیں۔

Comments