Police moqabla
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف ان ایکشن/ نوٹس کے چند گھنٹوں بعد 2 اہم ڈاکو جہنم واصل
شاہدرہ ٹاون لاہور میں پولیس مقابلہ، سرگرم ٹوپی گینگ کے دو ڈاکو ہلاک
دونوں ڈاکووں نے گزشتہ روز ڈکیتی کے دوران باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کیا تھا
ٹوپی گینگ نے چار روز قبل فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو بھی شہید کیا تھا
ٹوپی گینگ نے گزشتہ چند روز میں دوران ڈکیتی 5 افراد کو قتل اور متعدد کو زخمی کیا
عوام کا پنجاب پولیس کے حق میں ریلی، زندہ باد کے نعرے