محمد جاوید ولد بکھو ساکن ٹبہ ا
محمد جاوید ولد بکھو ساکن ٹبہ ریلوے پھاٹک ڈاکخانہ خاص مستقل درمیانی تحصیل کوٹ اددو ضلع مظفرگڑھ نے گلیانہ میں عبد المالک نامی شخص کی دوکان پر نو سر بازی کرتے ہوئے اس قدر شاطر ثابت ہوا کہ عبد المالک کو باتوں الجھا کر اس کے گھر لے گیا اور اہل خانہ سے زیورات اتارتے ہوئے گھر کے باقی افراد کے جمع ہونے پر پکڑا گیا
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments