چہرے کتنے واضح ن
By Khadim6678 30 views 1 year ago
چہرے کتنے واضح نظر ارہے ہیں اب تو یہ پولیس کی گرفت میں ضرور انے چاہیے اس شخص سے موبائل فون نقدی رقم اور اسکوٹر لے کر باسانی فرار ہو گئے کب تک عوام ان ڈاکو کے ہاتھوں لوٹتے رہیں گے کراچی کی سڑکوں پر اسلحہ لے کر کس طرح ڈاکو گھوم رہے ہیں