فخر گجرخان ❣️ گوجرخان زندہ باد پاکستان زندہ باد
فخر گجرخان ❣️
گوجرخان زندہ باد پاکستان زندہ باد
گوجرخان کا شہزادہ اور فخر محمد رضوان علی نے دبئی میں ہونے والے MMA فائٹ مقابلے میں انڈیا کےفائٹر کو پہلے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کر دیا. گوجرخان کی جانب سے زبردست جشن اور حوصلہ افزائی..!
ہمارے گوجرخان کے بچے نے انڈین کو صرف تیس اینڈ سیکنڈ میں ناک آوٹ کردیا ۔گوجرخان کے ساتھ پورے پاکستان کا نام روشن کیا
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments