سـورۃ الـزمـر ۔۔ 64 تا 65 * ے

By Riz16 39 views 1 year ago
*سـورۃ الـزمـر ۔۔ 64 تا 65 ????* آپ *ﷺ* کہہ دیجیئے! اے جاہلو! کیا تم مجھ سے اللّٰه تعالٰی کے سوا اوروں کی عبادت کو کہتے ہو *٦٤* اور بلاشُبہ یقیناً آپ کیطرف اور آپ سے پہلے تمام انبیاء کیطرف وحی کی گئی کہ اگر آپ نے شرک کیا تو یقیناً ضرور اے نبی *ﷺ* آپ کے تمام اعمال ضائع ہو جائینگے اور آپ ضرور خسارہ اُٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے *٦٥* بلکہ اللّٰه تعالٰی ہی کی عبادت کرنا اور شُکر کرنے والوں میں سے ہو جاؤ *٦٦* اور اُن لوگوں کو جیسی قدر اللّٰه تعالٰی کی کرنی چاہیئے تھی اُنہوں نے نہیں کی ساری زمین قیامت کے دن اُس کی مُٹھی میں ہوگی اور تمام آسمان اُس کے داہنے ہاتھ میں لپٹے ہوئے ہوں گے ، وہ پاک اور برتر ہـے ہر اُس چیز سے جسے لوگ اس کا شریک بناتے ہیں *٦٧* *الشیخ سعود بن ابراھیم الشریم*
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.