Pakistani School
پتوکی۔
ایم سی پرائمری سکول پرانی منڈی پتوکی میں پاکستانی جھنڈے کے زیر سایہ اور پرنسپل کی نگرانی میں تعلیم دشمن جلاد ٹیچر پاکستانی بچوں کو دشمن کے بچے سمجھ کر پڑھا رہا ہے۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments