قرآن مجید کی تلاوت سنئیے اور دوسروں کو بھی شیئر کریں 3

83 Views
سورة البقرة آیت نمبر 5 اُولٰٓئِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنۡ رَّبِّہِمۡ ٭ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵﴾ یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں ۔

Comments

4 comments
ISLAMI CHANNEL • 2 years ago
سورة آل عمران آیت نمبر 11

کَدَاۡبِ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ ۙ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ؕ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا ۚ فَاَخَذَہُمُ اللّٰہُ بِذُنُوۡبِہِمۡ ؕ وَ اللّٰہُ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ

جیسا آل فرعون کا حال ہوا اور ان کا جو ان سے پہلے تھے انہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا پھر الله تعالٰی نے بھی انہیں ان کے گناہوں پر پکڑ لیا اور الله تعالٰی سخت عذاب دینے والا ھے ۔
ISLAMI CHANNEL • 2 years ago
جن دوستوں نے ویڈیؤ کو پسند کیا ان کا دل کی گہرایوں سے شکریہ الله پاک اپ کو صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
جزاکم الله خیرا کثیرا
ISLAMI CHANNEL • 2 years ago
سورة البقرة آیت نمبر 6

اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا سَوَآءٌ عَلَیۡہِمۡ ءَاَنۡذَرۡتَہُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ

کافروں کو آپ کا ڈرانا یا نہ ڈرانا برابر ھے یہ لوگ ایمان نہ لائیں گے ۔
ISLAMI CHANNEL • 2 years ago
????﷽????
????الرَّحْمَنُ . الرَّحِيمُ . الْمَلِكُ . الْقُدُّوسُ . السَّلَامُ . الْمُؤْمِنُ . الْمُهَيْمِنُ . الْعَزِيزُ . الْحَبَّارُ . الْمُتَكَبِّرُ . الْخَالِقُ . الْبَارِئُ . الْمُصَوِّرُ . الْغَفَّارُ .

????ALLAH BLESS YOU AND YOUR FAMILY MY FRIEND????