قرآن مجید کی تلاوت سنئیے اور دوسروں کو بھی شیئر کریں جزاک الله خیرا کثیرا

57 Views
سورة البقرة آیت نمبر 9 یُخٰدِعُوۡنَ اللّٰہَ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ وَ مَا یَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ؕ﴿۹﴾ وہ الله تعالٰی کو اور ایمان والوں کو دھوکا دیتے ہیں لیکن د

Comments

1 comment
ISLAMI CHANNEL • 2 years ago
سورة آل عمران آیت نمبر 11

کَدَاۡبِ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ ۙ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ؕ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا ۚ فَاَخَذَہُمُ اللّٰہُ بِذُنُوۡبِہِمۡ ؕ وَ اللّٰہُ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ

جیسا آل فرعون کا حال ہوا اور ان کا جو ان سے پہلے تھے انہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا پھر الله تعالٰی نے بھی انہیں ان کے گناہوں پر پکڑ لیا اور الله تعالٰی سخت عذاب دینے والا ھے ۔