میں مجاہد ہوں میں غازی ہوں
مجاہد ہوں میں غازی ہوں
تیرے راستے میں لڑتا ہوں
تیری خاطر ہی جیتا ہوں
تیری خاطر ہی مرتا ہوں
مگر یہ دل تیرے کعبے
کی یادوں میں مچلتا ہے
مدینے کی ہواؤں کو
فضاؤں کو ترستا ہے
سب محب وطن پاکستانی دوست
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments