Hadees e nabvi

1 Views
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے رسول اللہ اللہ نے فرمایا منافق کی علامتیں تین ہیں ۔ جب بات کرے جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے صحیح بخاری شریف جلد اول حديث نمبر 33

Comments