سوالات کےایسے جواب دئے کہ یونیورسٹی طلبا کے پولیس بارے ذھن ھی بدل گئے

52 Views
لوگ پولیس سے نفرت کیوں کرتے ھیں قتل کی واقعات کیوں نہیں رک رھے ٹریفک پولیس سٹوڈنٹس کو زیادہ ٹارگٹ کرتی ھے گجرات یونیورسٹی کے طلبا طالبات کی ڈی ایس پی DSP سٹی سید عامر شیرازی پر تربیتی ورکشاپ میں سوال

Comments