موسم گرما کی چھٹیاں ختم گجرات سمیت پنجاب بھر کے سکولز کالجز کھل گئے لاگو
موسم گرما کی چھٹیاں ختم گجرات سمیت پنجاب بھر کے سکولز کالجز کھل گئے کل پندرہ اگست سے تعلیمی اداروں کو ھفتہ اتوار 2 چھٹیاں ھوا کریں گی ٹیچرز کو چھٹی ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے دینے کی ہالیسی بھی لاگو
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments