Do tok qarara Jawab
By
Hjawadi
• 2 years ago
2
views
$
0.000 earned
حکومت کی پریس کانفرنس کے بعد تاجروں کی پریس کانفرنس،سب سے بڑا بوجھ آپ ہو ہمارے اوپر
ہم دوکانیں بند نہیں کریں گے ، ملک کا بیڑہ غرک کر دیا تم لوگوں نے
میں سیاسی آدمی نہیں ہو ، چپ کر کے الیکشن کروا
آپ تیرہ پارٹی ہو۔ تیرہ ماہ سے پہلے ہی ملک دیوالیہ کردیا.