چاۓ والا
*ادرک کی مہک اوڑھے*
*الائچی کی خوشبووں سے سجی ❣️*
*????کیتلی کی دہلیز سے???? نکل کر*
☕ *پیالی کی ڈولی میں بیٹھی*
*اس بھاگتے ہوئے لمحوں پر*
*کیسے لگام لگائی جائے*
????️ *اے وقت آ بیٹھ تجھے*
*"ایک کپ #چائے پلائی* *جائے"
☕❣️