رنگ پور کے سالانہ میلے میں بارش
By
Jamil Sajid
• 7 months ago
32
views
11مارچ کو رنگ پور میں سالانہ سنگ میلہ لگا ہوا ھے اور اس دوران بارش آنے سے موسم تو ٹھنڈا ہو گیا مگر شہریوں اور دکانداروں کو پریشانی ہوٸی