ا ____
By Haadi Malik 65 views 1 week agoShow Description
چلو یہ فرض کرتے ہیں
کہ تم مشرق ۔۔۔۔میں مغرب ھوں !!
چلو یہ مان لیتے ھیں
بڑا لمبا سفر ہے یہ ____
مگر یہ بھی حقیقت ہے
تمہاری ذات کا سورج
بہت سا راستہ چل کر
میری ھستی میں ڈھوبے گا ____