زیادہ اولاد کی ترغیب

45 Views
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: "شادی کرو اور زیادہ محبت کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی عورت سے نکاح کرو، کیونکہ میں قیامت کے دن تمہاری کثرت پر فخر کروں گا۔" (سنن ابی داؤد: 2050

Comments