Doctors protest
By
HDNews
• 4 months ago
84
views
$
0.006 earned
ضلع گجرات کے ڈاکٹرز کی احتجاجی ریلی کچہری چوک بلاک کر کے نعرے بازی سابق صدر پی ایم اے ڈاکٹر سعود افضل پنجاب کے وائ ڈی اے صدر ڈاکٹر شعیب YDA گجرات صدر ڈاکٹر وقاص ڈاکٹر احتشام الحق کا خطاب سرکاری ھسپتالوں کی ںجکاری فیصلہ واہس لینے کا مطالبہ تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں