Shan ch
By Shan Ch 58 views 2 weeks ago
*Geo News Breaking*
*مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بناکر اسکی دونوں ٹانگیں اور بازو توڑنے والے شوہر اور بیٹے کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا،ملزمان نے 20 فروری کو لوہے کے راڈ،کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے ذریعے خاتون کو تشدد بنایا تھا،،بعدازاں زخمی حالت میں گھر سے باہر گلی میں پھینک دیا تھا.*
#GeoNews
#Torture
#WomenRights
#PunjabPolice
#Jatoi
#Muzaffargarh
*Dated: 23-04-2025*
*12 PM Headlines*