نعشیں ابائی علاقوں میں پہنچ یں
By HDNews 106 views 7 hours ago
لیبیا کشتی حا د ثہ لڑکی سمیت چھ پاکستانیوں کی نعشیں ابائی علاقوں میں پہنچ گئیں محمد اصف کے والدین فوت ھو چکے کوئی بھائی بھی نہیں دو چھوٹے بچے ن عش گھر پہنچنے پر قیامت ٹوٹ پڑی تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں