تقریب اے ڈی سی آر ں
By HDNews 32 views 12 hours ago
گجرات:مرکزی انجمن تاجران منگوال کی حلف برادری تقریب
اے ڈی سی آر حضر حیات بھٹی اور اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے حلف لیا
مہمان خصوصی:ایم این اے چوہدری نصیر عباس سدھو،سابق ایم پی اے میاں طارق محمود سیف الرحمان بھٹی ،صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ تھے تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں