◄love is life⏤͓͟͟͞❛꯭꯭꯭꯭͓͓͓͓❜꯭
By Princess Malik 22 views 3 hours ago
تیری سوچ کے آئینوں میں سمایا تو ہو گا
تیرے رم جھم سے خیالوں میں آیا تو ہو گا
میرا نام تیری مسکراہٹ کی وجہ تو نہیں
کسی روز میرے نام سے لیکن مسکرایا تو ہو گا
????????✨✨????????????
????#