چوھدری خالد اصغر گھرال چوھدری اعجاز رنیاں ۔دھ ں

By HDNews 33 views 2 hours ago
عالمی تاجدار ختم نبوت کانفرنس صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار مہمان خصوصی ھزاروں شرکا پورے خاندان کا قبول اسلام کانفرنس میں چوھدری خالد اصغر گھرال چوھدری اعجاز رنیاں ۔ علی ابرار جوڑا چوھدری اشتیاق ارائیں کی شرکت بعد از نماز عشا شروع ھونے والی محفل اذان فجر تک جاری رھی عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ میری زندگی گردن کٹ جائے گی جھکے گی نہیں مجھے ڈرایا دھمکایا گیا بھاری رقوم کی افر ھوئی قادیانی لابی اور ان کے سہولت کار متحرک مگر کبھی گھبرایا نہیں بھارت کو واضح پیغام کسی بھی جارحیت کی صورت منہ توڑ جواب ملے گا تاجدار ختم نبوت کانفرنس مجمع پرنور سے خطاب چوھدری سنی شہزاد اور انکی ٹیم کو خراج تحسین تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.