Lifeline
By Kashifabbas Khan 38 views 7 hours ago
رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیــــــــں
جن میــــــــں إحساســــں کا جذبہ ہو
کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے
مگر إحساســــں کوئی کوئی کرتا ہے
اور یہ إحساســــں ...
لفظوں سے ظاہر نہیـــــــــں ہوتا
بلکہ انسانوں کے رویئے ...
اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے
کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیــــــــں.....!!!!!!!