❤️❤️چودھری۔ منصف❤️❤️❤️اسلمک میڈیا
By Chodhri mansaf 53 views 2 days ago
أللّٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي وعلٰی أٰله وسلم تسلیماً''.
رسول اللہ ﷺ(آپ) کی خدمت میں صلاۃ وسلام پیش کرنا افضل ترین عبادت اور دربارِ خداوندی میں قرب کا بہترین ذریعہ ہے۔ صلاۃ وسلام کے مختلف طریقے و صیغے ہیں جن کا احادیثِ مبارکہ میں ذکر ملتا ہے۔۔۔۔