خراج تحسین ں
By HDNews 12 views 6 hours ago
چوھدری نصیر عباس سدھو کے زیر اھتمام پاک فوج کو خراج تحسین اظہار یک جہتی ریلی طویل قافلہ بیرسٹر چوھدری احمد شاہ میر سدھو اور سیف الرحمان بھٹی ایڈووکیٹ کی زیر قیادت ریلی پیر سید زاھد شاہ بخاری چوھدری افضال دیونہ کی خصوصی شرکت ۔۔۔فتح مبارک جنرل عاصم منیر ظہیر بابر سدھو قوم کا فخر الحمداللہ پاک فوج نے بھارت کی لنکا ڈھا دی بیرسٹر احمد شاہ سدھو اور سیف الرحمان بھٹی کا خطاب تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں