ں مسلم لیگ ق کے زیر اہتمام پاک فوج سے ل ں
By HDNews 74 views 5 hours ago
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر گجرات میں مسلم لیگ ق کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی چوھدری سالک حسین شافع حسین کے سیکرٹریز حافظ عقیل جلیل علی سہیل رضی تیمور بٹ رضوان دلدار چوھدری عکاظ ضیا متہ سید عدیل شاہ سید فیضان حیدر کا خطاب فتح مبارک جنرل عاصم منیر ظہیر بابر سدھو قوم کا فخر بھارت کو ٹیکنالوجی معاشی برتری کس غرور لے ڈوبا اللہ تعالی نے پاکستان کی غیبی مدد فرمائی الحمداللہ پاک فوج نے بھارت کی لنکا ڈھا دی تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں