Mein ny Tumsy Pyar Kar liya♥️
By Sufian Jani 45 views 7 hours ago
سنتے ہیں کہ عورت مرد میں دلداری عام بات ہے لیکن عورت دلداری سے زیادہ روح داری کا شوق رکھتی ہے۔ جب تک اسے روح داری نہیں ملتی اسے دلداری میں سکون مل ہی نہیں سکتا کیونکہ اس کو جسم میں اس وقت تک دلچسپی نہیں ہو گی جب تک اس کی روح راضی نا ہو۔ جو مرد عورت کی روح راضی کرلے عورت اس کے لیے جان دے بھی سکتی ہے اور جان لے بھی سکتی ہے۔ لیکن ایسا مرد لاکھوں میں کوئی ایک ہی ہو سکتا ہے۔۔۔ اور جس عورت کو وہ مرد مل جائے اس کی جوانی کبھی نہیں ڈھلتی ۔