Such people should be exposed so that they cannot shop anywhere else. Young children should also ...
By geosaeedshah 71 views 4 hours ago
ایسے لوگ بے نقاب ہونے چاہیے تاکہ کہیں اور دوکانداری نہ کر سکیں نوجوان بچے بھی احتیاط کریں
ہنی ٹریپ مافیا
منچن آباد کی خاتون زاھدہ بی بی زوجہ محمد جمیل، سکنہ غلہ منڈی، تحصیل منچن آباد، ضلع بہاولنگر، شناختی کارڈ نمبر 31101-5736781-4، نے ایک کم عمر لڑکے کو فون پر فرینڈشپ کے بہانے ورغلایا، اس سے ملنے بہاولنگر آئی، نوعمر لڑکے کے پیسوں سے شاپنگ کی، اور پھر ایک موٹر سائیکل سوار کے ذریعے کسی نامعلوم مقام پر لے جا کر اس کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ بعد ازاں اُس نوعمر لڑکے پر تھانے میں زنا بالجبر کا جھوٹا الزام لگا دیا اور کاروائی نہ کرنے پر پندرہ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔
متاثرہ خاندان کو بلیک میل کر کے دو لاکھ روپے لے کر صلح کی گئی، جو ایک تحریری بیانِ حلفی پر ہوئی۔ ویڈیو میں ہنی ٹریپ گینگ کی سرغنہ زاہدہ بی بی رقم گنتے ہوئے اور اسٹام پیپر پر صلح نامہ تحریر ؤ تکمیل کرنے کی کاروائی موجود ہے
ہنی ٹریپ مافیا ضلع بہاولنگر میں ایک مدت سے سرگرم ہے، جو معصوم نوجوانوں کو پھنساتا، جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کا خوف دلا کر ان کے خاندانوں کو بلیک میل کر کے مالی فائدہ اٹھاتا ہے۔
ایڈیشن آئی جی ساؤتھ پنجاب ملتان ، ریجنل پولیس آفیسر بہاؤلپور اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر سے مطالبہ ہے کہ اس خاتون اور اس کے ساتھیوں کے خلاف فوجداری کارروائی کی جائے اور ضلع بھر کے تمام ہنی ٹریپ گینگ کو بے نقاب کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
خاموشی جرم کا ساتھ ہے۔ آواز بلند کریں!
نوٹ: نوجوان بھی سمجھیں کہ سوشل میڈیا اور موبائل فون کے ذریعے بننے والی وقتی دوستیاں اکثر زندگی بھر کا پچھتاوا بن جاتی ہیں۔ ہر خوبصورت لفظ کے پیچھے نیت صاف نہیں ہوتی۔ ہوشیار رہیں، جذباتی جال میں نہ آئیں، اور خود کو، اپنی عزت اور اپنے خاندان کو اس بلیک میلنگ مافیا سے محفوظ رکھیں۔ عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں