دیکھنے سے کچھ نہیں ہوتا .. .
By aamirali1 49 views 7 hours ago
دیکھنے سے کچھ نہیں ہوتا ..لیکن جب بھی اس بابا کے پاس جاو تو 100 پنکچر کے اور 400 کسی بہانے سے دے دیا کریں ..کیونکہ ایسے خود دار لوگ بے وجہ پیسے قبول نہیں کرتے .. #fyp #making #construction #flooring #howtomake #skills #home #fypviral #constructionteam #foryou