School holidays 2
By HDNews 20 views 1 day ago
گجرات سمیت پنجاب بھر میں موسم گرما کی چھٹیاں سکول کالجز کو تالے لگ گئے پرائیویٹ سکولز کا سمر کیمپ لگانے کا فیصلہ یوم تکبیر 28 مئی کو تعلیمی ادارے ایک دن کھلے رکھنے کا فیصلہ پاک فوج اور شہدا کو خراج تحسین کے مقابلے ھونگے تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں