Parents are requested to ensure that their children receive road safety education, especially on ...
By geosaeedshah 12 views 1 day ago
والدین سے گزارش ہے اپنے بچوں کو روڈسیفٹی ایجوکیشن ضرور دلوائیں خاص کر روڈ کیسے کراس کرنا ہے گاڑی سے اتر کر فوراً گاڑی کے آگے یا پیچھے سے دوڈ کر روڈ کراس نہیں کرنا چائیں روڈ کے کنارے کھڑی ہوکر دونوں طرف سے آنے والی ٹریفک کا جائزہ پہلے دائیں پھر بائیں پھر واپس دائیں سے آنی والی ٹریفک کو ضرور دیکھیں تسلی سے روڈ کراس کریں