کھاریاں تنازعے کا ں
By HDNews 20 views 1 day ago
کھاریاں تنازعے کا خوشگوار ڈراپ سین
امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم کی کاوشیں بار آور ثابت ہوئیں
سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ اور فنانس افسر انعم زہرا کے درمیان صلح ہوگئی تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں