Aga Khan III appoint his grandson as his successor
By Shahi Alam 97 views 1 day ago
Why did Aga Khan III appoint his grandson as his successor? | Zeeshan Hussain
حقیقی امامت کے سلسلہ میں امام کای کو امام مقرر نہین کرتا بلکہ امامت کا اعلان کرتا ہے ۔
جیسے نبی نے غریر میں مولا علی ع کے لئےے کیا تھا۔
امام جعفر صادق علیہ السلام نے امام موسی کاظم ع کے علاوہ کسی کی امامت کا اعلان نہیں کیا۔۔
لوگوں نے کیوں کہ بہت سے امامت کے سلسلہ بنائے ہیں اس کئے وہ بارہ خلفاء و ائمہ جو ہر فرقہ کی کتب میں وہ چھپ گئے۔
لیکن حیرت ہے کہ کوئی بھی فرقہ سوائے بارا امامی شیعہ کے وہ نمبر اور سلسلہ پورا نہ کرسکا ۔۔
کوئی بڑھ گئے تو کسی کا یزید جیسا امام نکل آیا