Faisalabad: An unidentified person attempted to kill the owner of Chaudhry Corporation on Waratpu...

By geosaeedshah 75 views 10 hours ago
فیصل آباد۔تھانہ ڈی ٹائپ کی حدود میں وارت پورہ روڈ پر چوہدری کارپوریشن کے مالک کو ناملوم شخص نے قتل کرنے کی کوشش کی لیکن فائر پاس بیٹھے لڑکے کے بازو پر لگا جس سے اس کی بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی قاتل کی شناخت مطلوب جو کوئی بھی اس کو جانتا ہے اس کا نام صغیرہ راز میں رکھا جائے گا اس کا نام پوشیدہ رکھا جائے گا اطلاع اس نمبر پر دیں 03336669395
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.