عیدالاضحیٰ کا واقعہ

By Afsheenmunir 25 views 3 hours ago
آج ہم آپ کو ایک بہت ہی پیارا اور سچا واقعہ سنانے جا رہے ہیں جو کہ عیدالاضحیٰ پر مبنی ہے زمانے قدیم کا واقعہ ہے کہ ربِ کائنات کے ایک نبی جن کا نام حضرت ابراہیم تھا وہ اپنے رب سے بہت محبت کرتے تھےاور رب بھی ان سے بہت خوش تھا حضرت ابراہیم کے ایک بیٹےجن کا نام حضرت اسماعیل تھا وہ بھی بہت نیک اور فرماںبردار تھے۔ ایک دن حضرت ابراہیم نے خواب میں دیکھا کہ وہ اپنے پیارے بیٹے حضرت اسماعیل کو اپنے رب کی راہ میں قربان کر رہے ہیں کیونکہ نبیوں کے خواب سچے ہوتے ہیں اس لیے حضرت ابراہیم سمجھ گئے تھےکہ میرا رب یہ چاہتا ہے کہ میں اپنی سب سے پیاری چیز اس کی راہ میں قربان کروں ۔ حضرت ابراہیم کو اپنے بیٹے حضرت اسماعیل سب سے پیارے تھے
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.