Italian people stand with Palestine
*12 کارکن جن کا دین، عربیت، زبان یا جغرافیہ کے لحاظ سے غزہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،*
*اٹلی سے اپنے چھوٹے جہاز کے ساتھ کچھ علامتی خوراک کا سامان لے کر روانہ ہوئے اور آج وہ غزہ کے ساحل پر پہنچ جائیں گے۔ ان شاءاللہ*
*انہوں نے ہماری کمزوری، ہماری ذلت اور ہماری بزدلی کو بے نقاب کیا ہے!!*
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Nice
Comments
1 comment