زندگی کا سہارا یعنی ع

By HDNews 28 views 22 hours ago
خوشاب انتہائی افسوسناک: کتنا غمناک منظر ہے جب زندگی کا سہارا یعنی شوہر فوت سامنے پڑا ہے اور بیگم ساتھ چیرے ہوئے جگر کے ساتھ پھر بھی برداشت کرکے بیٹھی ہے معصوم بچے اس بات تک سے بھی بے خبر ہیں کہ اب عہ پوری زندگی بغیر سہارے کے گزاریں گے اور یتیمی اب ان کا طعنہ بن چکی ہے خوشاب : لنگر والا پل دریا جہلم پر ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے فیلمی دریا کی نظر ہو گئی پاؤں سلپ ہونے سے 2 لڑکوں سمیت 2 لڑکیاں دریا میں ڈوب گئے بدقسمت فیملی عید الضحیٰ کے موقع پر سیر و تفریح کے لئے ساہیوال لنگر والا پل آئے ہوئے تھے ڈوبنے والے ایک نوجوان کو مقامی ملاح نے جان پر کھیلتے ہوئے زندہ بچا لیا، زرائع ڈوبنے والوں میں 30 سالہ سرفراز٫ 22 سالہ نازیہ٫ 23 سالہ ندا اور زیشان انور شامل ہیں ریسکیو ذرائع
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.