Namaz hamare liye kyon jayaj hai
By Adnan Mugha 1 month ago
0
views
نماز اللہ کا قیمتی تحفہ اور مؤمن کی معراج ہے۔ یہ ہمیں گناہوں سے پاک کرتی ہے اور دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے۔ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز ہی کا حساب لیا جائے گا