اسلامک ویڈیو، پلیز اس ویڈیو کو لازمی دیکھے

By Noman563 2 views 2 years ago
بیشک اسلام سب سے بہترین مذہب ہے، اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں مسلمان گھرانے میں پیدا کیا، اسلام مین مسواک کے متلعق بہت زور دیا گیا ہے، ہمیں چاہیئے، کہ ہم مسواک کا استعمال عام کرے، اور ذیادہ سے ذیادہ سنت کو عام کرے، اللہ پاک ہم سب کو سنتوں پر عمل کرنے اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے، آمین
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.