انبیاء کرام کی نشانیاں

By Afsheenmunir 37 views 5 hours ago
اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انسانوں کی ہدایت کے لیے اپنے خاص نیک بندے یعنی انبیاء کرام کو اس دنیا میں بھیجا۔ دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام بھیجے گئے جن کو عام انسانوں پر فضیلت دی گئی اور ان میں ایسی نشانیاں رکھی گئیں جو عام انسانوں میں نہیں پائی جاتیں۔ان نشانیوں کا مقصد یہ تھا کہ لوگ پہچان سکیں کہ یہ اللہ کے منتخب کیے گئےخاص بندے ہیں۔سب سے پہلی نشانی یہ ہے کہ انبیاء کرام صداقت یعنی سچائی کے پیکر ہوتے ہیں۔ انہوں نے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔ ان کی زبان ہمیشہ حق بات پر عمل پیرا ہوتی ہے، اور ان کی باتوں میں اللہ کا پیغام ہوتا ہے۔انبیاء نہ صرف سچ بولتے ہیں بلکہ ان کی زندگی بھی سچائی کا عملی نمونہ ہوتی ہے۔۔
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.