گجرات کے گرین ھیروز صفائی انتظاماتں

79 Views
گجرات کے گرین ھیروز صفائی انتظامات میں بازی لے گئے۔ بہترین کارکردگی پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کی انعامات کی بارش عید کے موقع پر صفائی مہم میں مثالی کارکردگی دیکھانے پر گجرات میں سینٹری ورکرز میں انعقامات تقسیم کئے گئے، تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

Comments