Lahore - Traffic Warden assaultedCTO Lahore notice, orders to register case against those who ass...

By geosaeedshah 52 views 4 hours ago
لاہورٹریفک وارڈن پر تشدد کا واقعہسی ٹی او لاھور کا نوٹس وارڈن پر تشدد کرنے والوں کے خلاف پرچہ درج کرنے کا حکم تین افراد گرفتار مزنگ کے علاقہ میں ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن نے فینسی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ پر گاڑی کو روکا کار سوار وکلاء اور ساتھی نے گاڑی بھگانے کی کوشش کی اور مزید ساتھیوں کو بلا کر وارڈن کو مارنا پیتنا شروع کر دیا وکلاء اور ساتھیوں کے تشدد سے ٹریفک وارڈن کا دانت ٹوٹ گیا اور وردی بھی پھٹ گئی قریب کھڑے راہگیروں نے واقعہ کی ویڈیو بنا لی جس میں وکلاء اور ساتھیوں کو ٹریفک وارڈن پر تشدد کرتے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ھے سی ٹی او لاھور نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ھوئے قصورواران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا تشدد کرنے والے وکلاء کے تین ساتھیوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا ھے میری فورس کا ہر ایک جوان میرے لئےاہمیت کا حامل ھے کار سرکار میں مداخلت اور وارڈنز پر تشدد کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا قانونی کارروائی ھوگی سی ٹی او لاھور
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.