Karachi people! Watch out Ajrak Wali Number Plates are now mandatory! Put up number plates other...
By geosaeedshah 27 views 3 hours ago
کراچی والو! ہوشیار
اب اجرک والی نمبر پلیٹس لازمی ہیں!
سندھ حکومت نے قانون پاس کر دیا ہے
کوئی سیاسی جماعت یہ قانون ختم نہیں کر سکتی
تو دیر کس بات کی نمبر پلیٹس لگاؤ ورنہ چالان تیار ہے!