Sad news A five-storey building collapsed in Karachi, Lyari at around 11 building was near a 24-...
By geosaeedshah 35 views 5 hours ago
افسوسناک خبر
کراچی لیاری میں 11 بجے کے قریب پانچ منزلہ بلڈنگ زمین بوس
بلڈنگ 24 گھنٹے ہسپتال کے قریب تھا لوگوں کے مطابق بلڈنگ3 سال پہلے تعمیر ہوئ تھی