سی سی ڈی انچارج کی وضاحتی وڈیو جاری س رپورٹ میں
By HDNews 47 views 4 hours ago
سی سی ڈی کا خوف
متعدد جرائم پیشہ افراد نے مساجد کا رخ کر لیا
قرآن پہ حلف دینے کے بعد توبہ تائب کا سلسلہ جاری کھاریاں کے ملک شفیق کی منشیات فروشی سے توبہ کی وڈیو کے بعد کھاریاں سرکل CCD انچارج کی وضاحتی وڈیو جاری تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں