Aqeel aarin birthday

By HDNews 31 views 5 hours ago
رپورٹ:ادریس احمد گنجہ بزنس کمیونٹی جدہ کے صدر عقیل آرائیں کی سالگرہ کی مناسبت سے جدہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں کمیونٹی کی ممتاز شخصیات کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی تقریب کی میزبانی چوہدری شاہد پرویز اور انجم اقبال وڑائچ کی جانب سے کی گئی تقریب میں تلاوت قرآن پاک کی سعادت احمد فواد سواتی جبکہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی سعادت میاں محی الدین نے پیش کی سالگرہ کی منانسبت سے کیک گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عقیل آرائیں نے کہا کہ دوستوں کی محبت کا تہہ دل سے مشکور ہوں بلاشبہ مخلص دوست زندگی کا سرمایہ ہیں اور مجھے اپنے اپنے دوست احباب پر فخر ہے تقریب کے موقع پر نمایاں شرکاء میں مبشر افضل چیمہ چوہدری محمد امجد گجر ملک بابر اعوان ارسلان سنی انجینئر سجاد خان خالد ارشد سیال اشفاق واحد تنویر ملہی عبدالرحمن کمبوہ گلزار منظور مظہر اقبال انجم بسام سنگر علی خورشید شہباز بھٹی محمد وسیم محمد عدیل جہانگیر خان شعیب الطاف ودیگر شامل تھے
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.