Babu Sar Top, the mischief of the so-called parking contractors tourists has become their espec...

By geosaeedshah 49 views 3 hours ago
بابو سر ٹاپ نام نہاد پارکنگ ٹھیکیدار کے کارندوں کی بدمعاشیاں سیاح حضرات کو تنگ کرنا ان کا وطیرہ بن گیا خصوصا فیملیز کو بچوں کے سامنے ذلیل کرتے ہیں اس کے علاوہ سیاح حضرات سے ڈکیتیاں بھی ہو چکی ہیں حکومت ان کی بدمعاشیوں کا نوٹس لے ملک بھر سے لاکھوں سیاح ہر سال ان علاقوں کا دورہ کرتے ہیں اور اس علاقے کی معیشت کا دارومدار سیاحت پر ہے لہذا بجائے ان کی عزت کرنے کے ان کو تنگ کیا جاتا ہے کچھ عرصہ پہلے ایسا ہی رویہ مری میں روا رکھا جاتا تھا تو سیاحوں نے دوسرے علاقوں کا رخ کر لیا ایسا نا ہو سیاح حضرات آپ کے اس "بابوسر" سے روٹھ جائیں
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.